ترکی کے استغاثہ نے جولائی میں حکومت کا تختہ پلٹنے کی ناکام کوشش سے متعلق
پولیس کی جانچ کے بعد اپنی فضائیہ کے 73پائلٹوں کی نظر بندی کا حکم دیا
ہے۔ ہ خبر سرکاری
خبررساں ایجنسی انودولو نے آج دی ہے۔ دوسری میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تختہ پلٹنے کی کوشش کے خلاف مہم سے
متعلق جمعرات کو 200اور فوجیوں اور شہریوں کو گرفتار کیا جانے والا ہے۔